لکھنو:فوٹو شاپ کیاگیا یوٹیوب کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے ‘ جس میں شاہ رخ خان کے چہرے کو اکھیلیش یاد واورماہیرا خان کا چہرے ڈمپل یادو کے چہرے سے تبدیل کردیاگیاہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=mScvJGHona4
مذکورہ ویڈیومیں نواز الدین صدیقی کی جگہ وزیراعظم مودی کو رکھا گیا ہے ۔
اس ویڈیو میں کانگریس قائدین پرینکا گاندھی اور راہول گاندھی بھی دیکھائی دے رہے ہیں۔
ایڈینٹگ کیاگیا مذکورہ ویڈیو فلم کے مشہور مکالموں کیساتھ انٹرنٹ پر وائیرل ہورہا ہے ۔