دلت مسلم اتحاد پر مشتمل ایک جلسہ عام میں ایس ایم مشرف کا خلاصہ۔
آر ایس ایس ہمیشہ سے ہی دلتوں اور بہوجنوں کی دشمن‘ مسلمان کے مسائل کی طرف صرف اس لئے اشارہ کیاجاتا ہے تاکہ دلتو ں اور بہوجنوں کا توجہہ ہٹاسکے۔ ممبئی شہر کے سابق کمشنر ایس ایم مشرف نے کچھ ایسے انکشاف کررہے ہیں جس میں آر ایس ایس کے طبقے واری تعصب کا بھی خلاصہ کیاجارہا ہے ۔ آر ایس ایس دستور اور بابا صاحب امبیڈکر کے خلاف ہے ۔ متعدد اخباروں میں آر ایس ایس لیڈروں کے انٹریو شائع ہوئے ہیں۔
ابھینو بھارت کا بھی اس موقع پر تذکرہ کیاگیا۔ مذکورہ تنظیم کو آر ایس ایس کا نچوڑ قراردیا۔ اس میں دیانند پانڈے او رکرنل پروہت کے کاموں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ملک بھر میں میٹنگ کی2002اور2003ملک بھر میں میٹنگ کئے۔ جموں‘ کلکتہ‘ دہلی‘ فرید آباد‘ پونے ‘ ناسک‘ دہلی میں میٹنگ۔ یہاں کے اجلاس میں کٹر برہمن وادی لوگ صرف بی جے پی کی نہیں بلکہ الگ الگ سیاسی پارٹیوں کے لوگ شامل ہوتے تھے۔
دیانند پانڈے تمام میٹنگوں کا ویڈیویا پھر اڈیو ریکارڈنگ کی حسب عادت۔اس کا فائدہ ہمیں ہوا ہے۔اگے چل کر ممبئی حملوں کی سازش کا بھی اس میں خلاصہ کیا۔ مسٹر مشرف نے بتایا کہ ابھینو بھارت نے نیپال‘ اسرائیل‘ ناگا باغیوں سے مدد مانگی۔ناگا باغیوں سے کرنل پروہت کی سانٹھ گانٹھ کا بھی اس میں ذکر ۔ کرنل پروہت آرمی کی خفیہ کاموں پر مامور۔
ساٹھ کیلو آرڈی ایس پونا لائے۔ کم وقت میں بم بنانے کی تربیت دی۔مقرر کا کہنا ہے2003سے 2008تک ملک بھر میں بم دھماکے ہوئے جس کے لئے مسلمانو ں کو نشانہ بنانا‘ مسلمانوں کو بدنام کرنے کاکام کیاجاتاتھا۔ ائی بی نے بھی اس میں اہم رول ادا کیا ۔ ذرائع ابلاغ جو ایڈیٹوریل شعبہ میں چھپ کر بیٹھے برہمن لوگوں نے بھی بڑی کاروائی کی۔ہیمنت کرکرے کا بھی ذکر جنھوں نے مالیگاؤں بم دھماکوں کے بعد کے اصل خاطیوں کے ناموں کا انکشاف کرتے ہوئے مجرموں کی گرفتاری کا عمل شروع کیا۔ جس میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکراور دیگر شامل تھے۔
مجرمین کی جانب سے ضبط شدہ لیاپ ٹاپ کی جانچ کے بعد ہیمنت کرکرے نے اس میں موجود ویڈیوز کا مشاہدہ کیا۔فریدہ آباد کی میٹنگ میں آریہ ورش ہندو راشٹر کے قیام میں رکاوٹ بنے گا اس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیاجائے گا۔ ممبئی 26/11کے حملے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرکرے کو ماردیاگیا۔ ائی بی کے پاس حملے کی تما م جانکاری موجود تھے۔ فون نمبر بھی ائی بی کے پاس موجود تھی۔ سی ایس ٹی‘ کاما اور اندرونی حصوں میں ہوئے حملوں میں ابھینو بھارت شامل تھی جس کا مقصد کرکرے کو راستے سے ہٹانا ہے کیونکہ وہ لیاپ ٹاپ سے ضبط ویڈیوز کی بناد پر فرقہ پرستوں اور ملک کو توڑنے والوں کا شیرازہ بکھیرنے کاکام کررہے تھے