عام آدمی پارٹی نے دہلی کے غریب طبقات سے تعلق رکھنے والے بچوں کو کارپوریٹ اور خانگی اسکولس میں مفت تعلیم کرنے کے مقصد سے غریب طلبہ کے لئے پچیس فیصد نشستیں محفوظ کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔
ا ب تعلیمی سال2018میں تمام خانگی اورکارپوریٹس اسکولس میں غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کو مفت داخلہ ملے گا۔ دہلی پبلک اسکول‘ ریان اسکول اور ایسے کئی نامور اسکولس میں غریب خاندانوں کے بچے بھی تعلیم حاصل کرسکیں گے۔
اس کے لئے چند اہم دستاویزات جمع کرانے ہوگا او رآن لائن دراخواست پیش کرنے ہوگی۔ داخلوں کے طریقہ کار پرمشتمل مکمل ویڈیو کا مشاہد ہ کریں۔