دو سو سال قبل ماہار اور پیشواؤں کے درمیان میں ہوئی جنگ کی تفصیلات۔ ویڈیو

دی وائیر کے پروگرام جن گن من کی بات کے دوسوسال قبل پونے کے مضافاتی علاقے بھیمہ کورے گاؤں میں ماہار اور پیشواؤں کے درمیان میں ہوئی لڑائی کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے ممتاز صحافی ونود دواء نے کہاکہ بھیمہ کورے گاؤں کی لڑائی میں27لوگ مارے گئے تھے جو ماہار تھے۔شیواجی مہاراج کی فوج میں ماہاروں کو بہتر عہدے پر فائز کیاتھا ۔

کمر پر جھاڑوں اور کمر پر مٹکی باندھ کر پونے آتے تھے۔

یہ ماہاروں کے متعلق پیشواؤں کے سخت احکامات تھی۔ ہندوستان میں ماہار رجیمنڈ بھی کافی مقبول ہے ۔ بے شمار قربانیاں ملک کے لئے دی ہیں۔ جنرل کے سندرجی اور جنرل کے وی کرشنا راؤ کا شمار بھی ماہار طبقے سے۔ ہندو بمقابلہ دلت‘ مراٹھا بمقابلہ دلت بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

گجرات میں دلتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا ذکر ۔ تفصیلی ویڈیو کامشاہدہ کریں اور سمجھیں کہ کس طرح تاریخ کے اوراق کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہوئے ملک کی معیشت کو تباہ کون کررہا ہے۔