کوسرخ چاند نظر آئے گا
نئی دہلی ۔ 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے کئی ممالک کے چند علاقوں میں جیسے یوروپ، افریقہ، ایشیائ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 27 اور 28 جولائی کو سرخ رنگ کا چاند نظر آئے گا جو بہت کم نظر آتا ہے۔ 27 اور 28 جولائی کی درمیانی رات کو یہ چاند نظر آئے گا۔ سب سے پہلے اس کی اطلاع express.co.uk نے دی ہے