دنیاکے سب سے معمر باربر( بال تراش) اب بھی فل ٹائم کٹنگ کرتے ہیں

نیو ونڈسر این وائی۔انتھونی مینسنیلی بال تراش توال نکال کر اگلے گاہک کا فنٹساسٹک کٹس کی کرسی پر اگلے گاہک کا استقبال کرتے ہیں‘جو کہ ایک خوبصورت ہیرسالون اور گھنٹوں کی مسافت طئے کرکے نارتھ نیویارک سٹی پر لوگ یہاں پر آتے ہیں۔

انتھونی مینسنیلی107کے ہیں اور آج بھی وہ لوگوں کی بال تراشی کرتے ہیں ہیں‘ ہفتہ میں پانچ یوم دوپہر سے رات اٹھ بجے تک وہ کام کرتے ہیں۔ انتھونی مینسنیلی گیارہ سال کی عمر سے بال تراش کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

سال 2007میں جب انتھونی مینسنیلی96سال کے تھے اس وقت گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے انہیں دنیاکے سب سے معمر باربر کے طور پر پہچانا۔ اس کے بعد ان کی 100پھر101‘ 102اور اب تک مقامی لوگ‘ سیاسی قائدین باربر ادارے ان پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انتھونی مینسنیلی آج بھی بنا تھکے کام کرتے ہیں۔ جہاں پر دیگر سالون میں ہپ ہاپ لگتے ہیں‘ مگرانتھونی مینسنیلی ریکارڈ پلے ئیرکااستعمال کرتے ہیں۔ہر قسم کے بال تراشی میں انتھونی مینسنیلی کومہارت حاصل ہے۔

وہ دن کے اوقات میں اپنازیادہ تر وقت سیاہ چمڑے کا جوتا پہن کر پیروں پر کھڑے رہتے ہیں۔ شاپ کی مالک جین ڈینزا کا کہتے ہیں’’ لوگ آتے ہیں اور معمر شخص کو دیکھ کر چلے جاتے ہیں‘‘