ممبئی: شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو منگل کے روز پنجاب اسوسیشن کی جانب سے ان کی رہائش پر تہنیت پیش کرتے ہوئے بقید حیات لیجنڈ کارنامہ حیات ایوارڈسے نوازا گیا۔
بالی ووڈ کے94 سالہ عظیم اداکار کی ٹوئٹر ہینڈل پر منگل کے روز یہ خبر پڑھی گئی کہ’’ پنجاب اسوسیشن کے مسٹر رانبیر سنگپ چندوک اور مسٹر آنند آج ائے۔
God is kind. Humbled at receiving the Living Legend Lifetime Award from Punjab Association this afternoon. pic.twitter.com/3wO7VDmWue
— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) April 11, 2017
اوپر والا عظیم ہے۔پنچاب اسوسیشن نے آج دوپہر خاکسار کو لیوینگ لیجنڈ لائف ٹائم ایوارڈ سے نوازا‘‘
Mr. Ranbir Singh Chandok and Mr. Anand of the Punjab Association visited me today.
— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) April 11, 2017
۔مذکورہ پوسٹ میں تصوئیریں بھی شامل تھیں جس میں دلیپ کمار کمزور مگر پور ے جذبات کے ساتھ دیکھائی دے رہے ہیں۔
تصوئیر میں ان کی اہلیہ سائرہ بانو اور تہنیت پیش کرنے والے عہدیدار بھی موجود ہیں۔ماہ کی اوائل میں دلیپ کمار کی خرابی صحت نشیب وفراز کے دور میں تھی‘جس کی وجہہ سے انہوں نے اپنے تبصرے میں کہاکہ’’ اوپر والا مہربان ہے اور آپ کی دعائیں میرے ساتھ ہیں۔اب میں ٹھیک ہوں۔ کمر کادرد مجھے بے چین کررہا ہے جس کی وجہہ سے معمولی تکلیف میں ہوں‘‘۔
Mr. Ranbir Singh Chandok and Mr. Anand of the Punjab Association visited me today.
— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) April 11, 2017
God's grace and your prayers with me. I am much better. Slight discomfort and an irritating back pain.
— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) April 11, 2017
ایک دوسرے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھاکہ’’ آصف فاروقی سے بہت محبتیں ملی۔ شکریہ اس خوبصورت پوسٹر کا جو باندرہ کے ہل روڈ پر لگایا ہے۔ اللہ تم کو
سلامت رکھے‘‘۔ مذکورہ ٹوئٹ فلم گوپی کا پوسٹر کے حوالے سے کیاگیا ہے جس میں دلیپ کمار اور سائرہ بانو سے متاثر ہوکر ارٹسٹ نے تیار کیاہے۔
So much love from Asif Farooqui. Thank you for this beautiful wall mural on Hill Road in Bandra. God bless you. pic.twitter.com/Xfdd7JSH89
— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) April 11, 2017
دلیپ کمار کو پردے پر آخری بار 1998میں ریلیز ہوئی فلم ’ قلعہ‘‘ میں دیکھاگیا تھا‘ بالی ووڈ کے اس عظیم ادکارکو1994میں دادا صاحب پھالکی ایوارڈ اور 2015میں پدما ویبھوشن ایوار ڈ سے نوازاگیا ۔
ان کی تمام فلمیں کافی مقبول ہوئی مگر چند ایک فلمیں ان کی پہچان بن گئی جن میں’’ دیوداس‘ مغل آعظم‘ اور کرما‘‘ شامل ہیں۔
You must be logged in to post a comment.