ملاوا جہاں پر دین اسلام کی تبلیغ کا کام کیاجارہا ہے وہاں پر دس ماہ قبل محض پانچ لوگوں نے اسلام قبول کیاتھا مگر اب یہاں پر 86لوگوں کلمہ شہادت پڑھا او راسلام قبول کیا۔یہ پسماندہ گاؤں جہاں پر دس ماہ قبل دین اسلام کی تبلیغ کا کام شروع کیاتھا اور اسلام کی دعوت دی گئی تھی ۔
یہاں پر دعوت کا کام زور شور سے جاری ہے ۔
ویڈیو ضرور دیکھیں