لندن: پاپ سنگر لیڈی گاگا اپنے پرستاروں سے کہاکہ پیسے کبھی خوشی نہیں دے سکتااس لئے وہ ’’ پیار اور ہمدردی‘‘ کو گلے لگائیں۔
گارڈین ان لائن کی خبر میں بتایا گیا کہ ’’بیڈ رومانس‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی پاپ سنگر نے ‘ ویسٹ فیلڈ مال لندن کے ‘ شیپرڈ بش میں ایک مقابلہ کے دوران گروپ سے ملاقات میں اپنے دل سے بات کرتے ہوئے انہیں ترغیب دی کہ وہ مزید اونچی چیزوں پر توجہہ نہ دیں۔
انہوں نے کہاکہ’’ دولت‘ خوبصورتی اور شہرت ایک پیدل راستہ پر ڈال دیتی ہے‘‘۔’’ میں دنیا گھوم کر دیکھی ہوں نے ہمیشہ خوش رہنے والے لوگ دنیاکے غریب حصہ میں رہتے ہیں۔
ان کے اہمیت برقرارہے۔ اور امیرگھرانوں کے اندر میری غم زدہ اور پریشان حال لوگوں سے ملاقات ہوئی ہے۔