خارج از اسلام احمدیہ طبقے کی نئی سازش۔ویڈیو

گوگل پلے اسٹور کے ذریعہ خارج از اسلام احمدیہ طبقہ مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش میں غلط معنوں والی قرآن مجیدجس کے عربی الفاظ میں بڑی غلطیاں ہیں فری ڈاؤن لوڈ کے لئے پیش کی ہے۔اس پیشکش کا واحد مقصد مسلمانوں کو گمراہ کرنے اور انجانے میں مسلمانوں سے گناہ کروانا ہے۔

سوشیل میڈیا اس کے متعلق وضاحتی ویڈیو تیزی کے ساتھ گشت کررہا ہے تاکہ مسلمانوں کو گمراہی سے بچایاجاسکے۔

اس میں گمراہ کن سازش سے بچنے اور اس سے دوروں کو روکنے کا طریقہ صاف طور پر بتایاگیا ہے۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک پہنچاتے ہوئے مسلم سماج کوشیطانی سازشوں سے محفوظ رکھنے کے کام کی انجام دہی ضرور ی ہے