حیدرآباد: حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے کسٹم عہدیداروں نے غیر قانونی طور پر 3.3کیلو گرام سونا کے ساتھ سفر کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
عہدیداروں کو مطابق ملزم چوٹی پلی سریش جو سنگاپور سے واپس حیدرآباد آیاتھا۔ اس کی تلاشی دوران مذکورہ 3.3کیلو گرام سونا برآمد ہوا۔ ملزم نے اس سونا کو ایک کپڑے میں لپیٹ کر اپنے جوتوں میں چھپالئے تھے۔ملزم کے خلاف ایک کیس درج کر لیا گیا ہے۔
You must be logged in to post a comment.