بگ باس کے گھر میں داخل ہونے والی اداکارہ حنا خان جنھیں حالیہ دنوں میں خطروں کے کھلاڑی شو میں بھی دیکھاگیاتھا نے بتایا کہ وہ بگ باس11شو کو ایک چیالنج کی طرح دیکھ رہے ہیں۔ حنا خان جنھیں ٹیلی ویثرن پروگرام یہہ رشتہ کیاکھلاتا ہے میں ایک سنسکاری بہو پہنچانا جاتا ہے نے بگ باس کے گھر میں جانے سے قبل اپنے دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی ۔
مذکورہ اداکارہ نے بتایا کہ وہ کیو ں بگ باس کے گھر میں جانے کی پیشکش کو قبول کیا ہے اور اس گیم میں برقرار رہنے کے لئے انہوں نے کس طرح کی حکمت عملی بنائی ہے۔وہاں پر بہت سارے انٹریو ہوتے ہیں لہذا میں نے صاف طور پر کہادیا کہ میں بگ باس میں حصہ نہیں لونگی‘ یہ میرے سونچ کا کھیل نہیں ہے۔ میں بہت جلد غصہ ہوجاتی ہوں اور میں نے سونچا کہ بہت زیادہ وقت تک گھر میں رہ پانا میرے لئے مشکل ہے۔جب میں نے خطروں کے کھلاڑی کیا تو میں نے اپنے آ پ سے بہت کچھ سیکھا او رحاصل کیا۔ میں نے محسوس کیاکہ میں بہت مضبوط اور ذہنی طور پر کافی تیارہوں۔
میں نے اس کے کے کے چیالنج کو قبول کیااور میں نے بہتر مظاہرہ بھی کیا۔میں سمجھتے ہوں مجھے خود پر ناز ہونا چاہئے کیونکہ میں ٹاپ تین فائنلسٹوں میں پہنچی‘ میں نے ہر ایک ایپسیسوٹ‘ ٹاسک اور اسٹنٹ کے بعد سونچا او رمحسوس کیاکہ میں یہ سب کرسکتی ہوں‘آپ کو اس وقت احساس ہوتا ہے جب آپ کچھ اس طرح کا کرتے ہیں جو آپ نے سونچا ہے۔
کچھ وقت آپ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں ‘ کچھ وقت کامیابی مل جاتی ہے ۔ لہذا گھر والوں اور دوستوں سے طویل مشاورت او ربات چیت کے بعد ‘ میں نے فیصلہ لیا کہ میں بگ باس کو ایک نئے چیالنج کے طور پر قبول کرنے کو تیار ہوں۔ چیانل نے بھی مجھے بہت اعتماد دلایا‘ کہ میں شو کی ایک مضبوط دعویدار بن کر ابھرونگی۔ مجھے امید ہے او رمیں دعاء بھی کرتے ہوئے میں خود اور انہیں باامید نہیں کرونگی۔
میں سمجھتے ہوں میرے پاس یہ موقع چل کر آیا ہے اور میں نے اس کا انتخاب کیا مگر اسی وقت میں نے یہ بھی سونچا کے میں نے کے کے کے کاہے اور میرے مداحوں میں اس میں میرا علیحدہ انداز دیکھا ہے۔ انہو ں نے مجھے ایک الگ اوتار میں دیکھا۔ میں نے ایسا نہیں کیااس وقت جب میں نے اٹھ سالو ں تک ایک شو میں کیاجس کو میں اب یاد کررہی ہوں۔ اب میں ایسے مقام پر ہوں جہاں میں کچھ ہٹ کرکرسکتی ہوں‘ الگ انداز مایہ اندازکا پہناوا‘ میں جس طرح کی زندگی ہمیشہ جینا چاہتی ہوں اس طرح کا انداز اپنانے کا موقع‘ جم ‘ ورزش ‘یہ ایک ایسا ہے کہ ہم کسی دوسرے ملک میں وہاں سے کچھ سیکھ کر او رحاصل کرنے کے بعد واپس ائیں گے۔ لوگوں نے مجھے کے کے کے میں دیکھا اب باگ باس میں دیکھیں گے۔
میں سابق کے تمام باگ باس سیزن کو فالو کرونگی ‘ میں بگ باس کو بہت پسند کرتی ہوں۔ میں ہرسال بگ باس کا انتظار کرتی ہوں ‘ میں نے کبھی بھی بگ باس دیکھنا نہیں چھوڑا۔ میں گھر میں ہونے والے ہر واقعہ سے واقف ہوں‘ مجھے تمام تفصیلا ت کا اندازہ ہے۔
میں ذہنی طور پر کافی مضبوط ہوں‘ میں ایسے نہیں ہوں کے کوئی کچھ بھی کرے اور میں خاموش بیٹھ جاؤں ‘ جیسے کو تیسا کرنا مجھے اچھی طرح آتا ہےؤ مجھے بگ باس کے گھر میں اورواشی ڈھولکیہ او رکامیا پنجابی کا کام بہت پسند آیاتھا۔ میرے پاس پچھلا سیزن ہے وہ ایک کافی مزے دار اور سلیبیس کے لئے کچھ رسک بھرا تھا۔ عام لوگوں اور ممتاز شخصیتوں کے درمیان کاوہ مقابلہ ممتاز شخصیتوں پر بھاری پڑنے والا تھا جبکہ عام لوگوں میں ان کے شامل ہونے کی تمام کوششیں ناکام ہوتی دیکھائی دی۔ مجھے اس بار تیرہ لوگوں سے ملاقات او ران کا سامنا کرنا ہے