جی ایس ٹی ’نوٹنکی‘ نے دیوالی کی میٹھاس سے میٹھائیوں کو دور کردیا۔ویڈیو

جی ایس ٹی ’نوٹنکی‘ نے دیوالی کی میٹھاس سے میٹھائیوں کو دور کردیا۔جی ایس ٹی کا ڈرامہ ناقابل یقین ہے۔

جی ایس ٹی بادام پر 12فیصد اور کاجو پر28فیصد لگایا گیا۔جی ایس ٹی کے پیش نظر چھوٹے کارباریوں میں سوکھی میوہ جات میں جی ایس ٹی تلاش کررہے ہیں۔

یہاں پر یہ بات قابل یقین ہوجاتی ہے کہ حکومت نے گجرات انتخابات کے پیش نظر کھاکھارا پر جی ایس ٹی کو کم کیاہے


ویڈیو دیکھیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=HNd2zQNEqLw