نئی دہلی۔جینس ‘ اونچی ہیل کے جوتے اور جیاکٹ پہننے پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زائی کو چہارشنبہ کے روز سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔
اکٹوبر 14کے روز غیرتوثیق شدہ تصوئیریں سیاست ڈاٹ پی کے جو کہ ایک پاکستان کا فیس بک گروپ ہے پر مذکورہ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی گئی کہ’’ ملالہ یوسف زائی یوکے میں‘‘ ۔
انٹرنٹ پر تصوئیریں وائیرل ہونے کے بعد گیارہ ہزار ردعمل اور دو ہزار لوگوں نے اس تبصرہ کیا۔
فلسفہ ‘ سیاست اور معیشت کی تعلیم 20سال کی ملالہ باوقار اکسفورٹ یونیورسٹی لندن سے حاصل کررہی ہیں۔
سال2012میں وہ لڑکیوں کے حقوق اور تعلیم کے متعلق تحریک چلارہی تھی اسی دوران طالبان نے ملالہ پر جانیوالا حملہ کیاتھا اور گولی سر میں لگنے کے باوجود وہ بچ گئی۔کئی
صارفین نے منگل کے روز ملالہ یوسف زائی پر اپنے پہنواے کو لیکر تنقید کی
https://twitter.com/Waqas6671/status/919643328358035456
Malala Yousafzai Enters #Oxford. Her Dress Is Giving Burnol Moments To #Pakistan. Some Radical Morons Never Grow Up. #MalalaYousafzai pic.twitter.com/fM55FC1T9c
— Sir Jadeja fan (@SirJadeja) October 16, 2017
now jeans..shoes…soon that dupatta will be out
— Lunatic living. (@Lunatic6923) October 15, 2017