انڈیانا: امریکی پاپ اسٹار جینت جیکسن اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ وہ ارب پتی شوہر ویسام المانا کے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔
اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کی خاموشی کو توڑ تے ہوئے اپنے شائقین کو یہ بات بتائی۔
یہ ٹوئٹ اگست کے پہلے پاپ سنگر کے افیسل پیچ پر سب سے اوپر تھا۔ پچاس سالہ اسکر امیدوار اسلام جس کے متعلق سمجھاجاتا ہے اس نے اسلام قبول کیا ہے نے اپنے مداحوں سے کہاکہ وہ ان کا پیار اور دعائیں محسوس کررہی ہیں اور عربی میں’’ الحمداللہ‘‘ لکھ کر سائن آف کردیا۔
انہوں نے لکھا کہ’’ ہاں دوستو‘ کافی وقت ہوگیا‘ مگر میں سن رہی ہوں‘ میں آپ لوگوں کاپیار اور دعائیں محسوس کررہی ہوں‘ شکریہ ‘ میں ٹھیک ہوں ‘ الحمد اللہ۔