رانچی:جھارکھنڈ کی دوارکا ہوٹل میں آگ لگی جہاں پر وجئے ہزاری ٹرافی کے سیمی فائنل کی تیاری میں کھلاڑی پہنچے ہوئے ہیں۔
Delhi: Fire had broken out in store in Dwarka's Welcome hotel complex. MS Dhoni and Jharkhand team who were staying there evacuated safely pic.twitter.com/AMnRcIEZmt
— ANI (@ANI) March 17, 2017
سابق انڈین کپتان مہیندر سنگھ دھونی کو آگ لگنے کے بعدمحفوظ طریقے سے دھونی کو باہر نکالا گیا۔دھونی جو اپنی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں کہ مجوزہ ٹرافی کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے مذکورہ ہوٹل میں اپنی ٹیم کے ساتھ ٹہرے ہوئے ہیں۔
Vijay Hazare Trophy's 2nd Semi-final between West Bengal & Jharkhand postponed for tomorrow due to fire incident at teams' hotel complex
— ANI (@ANI) March 17, 2017
وہ دوارکا ہوٹل میں رکے ہوئے تھے جہاں پر آگ لگی ‘ تمام ٹیم کو حفاظت کیساتھ ہوٹل کے باہر نکال لیاگیا ہے۔
تاہم بنگال اور جھارکھنڈ کے درمیان میں کھیلا جانے والا وجئے ہزاری ٹرافی کاسیمی فائنل منسوخ کردیاگیاہے۔