آزادی کی تحریک میں جہاں مہاتماگاندھی مرکز توجہہ تھے وہیں پر الگ الگ نظریات کے لوگ ‘ سونچ وفکر کے قائدین ‘ بھی ان کے ارد گرد تھے حالانکہ ان تمام کے درمیان جو نظریاتی اختلاف تھا وہ اپنی جگہ مگر آزادی کی تحریک کو منظم انداز میں چلانے کی ان کے پاس مہارت تھی۔
جواہر لال نہرو‘ سردار ولبھ بھائی پٹیل‘ مولانا ابولکلام آزاد‘سبھاش چندر بوس‘ رابندر ناتھ ٹائیگور ایسے لوگ تھا جس کا مقصد ہندوستان کی آزادی تھی۔
جواہر لال نہر و اور پٹیل کے درمیان کے نظریاتی اختلاف پر بھی اس ویڈیو میں تبصرہ کیاگیا ہے اور جواہر لا ل نہرو کے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹ پر بھی واضح تبصرہ انجام دیاگیا ہے۔
ملاحظہ کیجئے دی وائیر کا یہ ویڈیو