جموں کشمیر کے پلوامہ شہر میں حملہ پر گونر ستیہ پال نے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان باز نہ ایا تو اسے نقشہ سے مٹھا دیا جاے گا ، اور کہا کہ پاکستان کے دباو میں آکر یہ حملہ کیا گیا ہے، لیکن مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر مارا جائے گا واضح رہے کہ اس میں ار پی ایف کے ۴۴نوجوان مارے گئے تھے ۔ پاکستان کیلیے یہ حرکت کوئی نئی حرکت نہیں ہے ہمارے نوجوان بھی بزدل نہیں ہے انہیں منھ توڑ جواب دے سکتے ہیں ۔
انکی پشت پنا جیش محمدی کے لوگ کر رہے ہیں ، گزشتہ ایک سال میں دہشت گردوں کو بہت مار پڑی تھی اتنے الیکشن ہوئے اس کے باوجود بھی گڑبڑ نہیں ہوئی ایک پرندہ بھی نہیں مرا تھا اسی کے سبب پاکستان نے کہا ہوگا کہ کچھ کرو انکو تو چین سے بیٹھنا بھی نہیں اتا ، اسلیے کہ انکی دس سال کی محنت بیکار جاے گی ۔