تین سیٹوں پر ضمانت ضبط‘ عآپ نے تسلیم کیا۔ غلطیاں ہوئی ہیں‘ جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے

عام آدمی پارٹی کے تین امیدواروں نے16.6%ووٹ شیئر کے ساتھ اپنے ضمانت گنوائی۔

پارٹی کے ایک او رسینئر کیڈر نے کہاکہ پارٹی کی بڑی غلطی یہ رہی کہ مستحق اراکین اسمبلی کو امیدوار نہیں بنایا ہے

نئی دہلی۔امیدوارکے ”خراب انتخاب“کے امکانی خوف کے ساتھ عام آدمی پارٹی جس نے 18.1فیصد راجدھانی میں ووٹ حاصل کرتے ہوئے تیسرے مقام پر پہنچی‘ اب شکست کی ذمہ داری کی تشویش میں جکڑ ے ہوئے ہیں۔

عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سورابھ بھردواج کا رائے پارٹی کے موقف سے مختلف ہے اور انہوں نے عوامی فیصلے کا احترام“ کیاہے۔انہوں نے ای وی ایم کا مسئلہ اٹھایا کہاکہ ان حالات میں کوئی بھی سوال اٹھانا ہے ”نامناسب“ ہوگا۔

ووٹ شیئر میں گرواٹ کے متعلق استفسار کرتے ہوئے بھردواج نے کہاکہ لوگوں نے اسمبلی او رلوک سبھا الیکشن میں ووٹ”مختلف زایوں“ پر دیا ہے‘ اگلے سوال منعقد ہونے والے مجوزہ اسمبلی الیکشن میں پارٹی کے بہتر مظاہرے کی چکر میں ہے۔

مگر ہر کوئی اس جائزہ کو ماننے کو تیار نہیں ہے۔ کم سے کم پانچ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ”طریقہ کار“ کا جائزہ لینے کی ضرور ت پر زوردیا ہے۔

ایک سینئرپارٹی کارکن نے کہاکہ ”اب او روکٹ گریں گے“۔ پارٹی کے تین امیدوار 16.6فیصد ووٹ شیئر کے ساتھ پنکج گپتا چاندنی چوک سے‘برجیش گوئل نئی دہلی اور دلیپ پانڈے نارتھ ایسٹ دہلی سے نے اپنے ضمانت بھی بچا نہیں سکے۔

پارٹی کے ایک او رسینئر کیڈر نے کہاکہ پارٹی کی بڑی غلطی یہ رہی کہ مستحق اراکین اسمبلی کو امیدوار نہیں بنایا ہے۔

مذکورہ لیڈر نے کہاکہ ”وہ لوگ جو پچھلے چارسال سے میدان پر کام کررہے ہیں جو لوگوں سے جڑے ہوئے ہیں اور وہ ان لوگوں سے جو امیدوار بنائے گئے تھے ان سے نتائج بھی بہتر لاسکتے تھے۔

سب سے اہم بات چیف منسٹر نے ایک ماہ تک مہم نہیں چلائی‘ صرف آخری ہفتہ میں سات روڈ شو کئے تھے“۔

اسمبلی میں پارٹی چیف وہپ نے عام آدمی پارٹی کے ہری ناگر رکن اسمبلی جگدیپ سنگھ سے جب استفسار کیاگیا کہ کیاانہیں کوئی پیغام پارٹی لیڈر شپ سے ملا ہے تو انہوں نے کہاکہ ”مجھے صرف یہی پیغام ملاتھا کہ ہر کسی کو ساتھ ملکر کام کرنا ہے“۔

کستور با نگر کے رکن اسمبلی مدن لال نے کہاکہ عام آدمی پارٹی قومی ماحول میں برابر نہیں ہے۔اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خا ن نے کہاکہ کانگریس نے مسلمانوں کو گمراہ کیاہے۔

انہوں نے کہاکہ ”اس نے مسلمانوں سے کہاکہ یہ قومی الیکشن ہے‘ لہذا وہ راہول گاندھی کو وزیراعظم بنانے کے لئے ووٹ کریں جو ان کے بہتر ہوگا“