تم میرے فہرست میں ہو: بی جے پی لیڈر نے پولیس آفیسر کو دی دھمک

ی کانپور(اترپردیش): بی جے پی لیڈر سریش اوستھی نے کانپورمیں ایک سرکل انسپکٹر کو دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ تم میری لسٹ میں شامل ہیں۔ اس دھمکی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

جس میں سریش اوستھی سرکل انسپکٹر کو دھمکی دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میں تمہیں کل دیکھ لوں گا، تم میری لسٹ میں ہیں۔ بی جے پی لیڈر نے پولیس آفیسر سے مزید کہا کہ تم میری آنکھوں میں آنکھ ڈال کر مت دیکھنا۔بی جے پی دیگر وزراء پرمیلا پانڈے بھی اس وقت دیکھے جاسکتے ہیں۔