تلنگانہ الیکشن نتیجہ دسمبر 11, 2018 by Syed حلقہ اسمبلی راجندرنگر سے ٹی آر ایس کے رکن ٹی پرکاش گوڑ نے64855 ووٹوں سے بڑی کامیابی حاصل کی ۔