ممبئی۔ مہندی کے بعد سونم کپور کی شادی کے ضمن میں جشن سنگیت تقریب بھی ہوگئی۔ اس موقع پر اداکارہ سونم کپور نے ابوجانی سندیپ کھوسلہ کی تیارکردہ چولی لہنگا زیب تن کیا تھا وہیں صنعت کار آنند اہوجا نے سفید کرتا پاجاما کے ساتھ نہرو کوٹ پہناتھا۔
ممبئی سنٹیک سگنیچر میں پیر کی دوپہرکو جشن سنگیت تقریب منعقد ہوئی جس میں بالی ووڈ کی مشہور ہستیاں‘ گھر والے اور مدعو لوگوں نے شرکت کی ۔پیش ہیں سنگیت کے چند تصویریں جو عالیشان تقریب کی گواہی دے رہے ہیں
You must be logged in to post a comment.