ابوظہبی کے ولیعہد ‘ ڈپٹی سپریم کمانڈر یواے ای مصلح فورسس ‘ جنرل شیخ محمد بن زاہد النہیان نے چہارشنبہ کے روز نئی دہلی میں راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کی سمادھی پرگلہائے عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ مرکزی کابینی وزراء بھی اس موقع پرشامل تھے۔ یواین ائی
You must be logged in to post a comment.