سری نگر۔یوم عاشورہ کے موقع پر پولیس والوں نے ایک شیعہ شخص اور ایک لڑکی کو محروم جلوس میں شرکت کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
سیکشن144کی خلاف ورزی میں نکالی گئی محرم جلوس کو روکنے کے لئے یہاں پر حفاظتی دستوں نے جمعہ کے روز آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔یواین ائی
You must be logged in to post a comment.