تصاویر : مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی نماز جنازہ پڑھائی


پاکستان اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پاپ سنگر سے اسلامی اسکالر بننے والے مرحوم جنید جمشید کی 15ڈسمبر کو کراچی میں نماز جنازہ پڑھائی۔ ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی عوام نے بھی جنید جمشید جو ماضی میں ایک پاپ سنگر تھے اور بعدازاں انہوں نے تبلیغ اسلام کا رستہ اختیار کرلیاتھا کے جلوس جنازہ میں حصہ لیا جنید جمشید جن کی عمر 52سال تھی پچھلے ہفتہ ایبٹ آباد میں پی ائی اے کے ہوائی حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے ۔جنید جمشید کی ہمراہ ان کی اہلیہ بھی مسافرین میں شامل تھیں جو حادثے میں جانبر نہ ہوسکی۔
/ AFP PHOTO / ASIF HASSAN