اردغان جب سے ترکی کے صدر بنے ہیں تب وہ اسلام کو لے کر کافی سنجیدہ ہیں۔ اردغان کی زیر قیادت ترکی حکومت نہ صرف مسلم ممالک بلکہ اقطاع عالم میں مساجد اور اسلامی سنٹرس کے قیام کی کوششیں کررہی ہے۔
اسی مہم کے طور پر ترکی نے ایک عالیشان مسجد جاپان کی درالحکومت ٹوکیو میں تعمیر کی ہے۔مذکورہ مسجد کی تعمیر ترکی حکومت نے اپنے خرچ پر کی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=tbRDjSbEXBc
اس عالیشان مسجد کی عمارت کی تعمیرمکمل ہوچکی ہے۔اب اس مسجد میں نماز شروع ہونا باقی ہے۔اس مساجد کا مشاہدہ اور تعمیری شاہکار کو دیکھنے کے لئے لوگ قطار لگا کر کھڑے ہورہے ہیں۔
مسجد کا ایک جھلک دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ دنیا کی عالیشان مساجد میں شمار کی جائے گی۔
You must be logged in to post a comment.