بی بی سی کی خصوصی پیش کش : دنیا میں تیزی کے ساتھ پھیلانے والا مذہب ۔ پی ای ڈبلیو کی مطالعہ

لندن: امریکی ریسرچ آرگنائزیشن پیو کا دنیا کے مختلف مذاہب کے متعلق ایک نیا مطالعہ منظر عام پر آیا ہے۔

عیسائیت کے بعد اسلام دنیا کادوسرا سب سے بڑا مذہب ہے ۔

مگر پیور یسرچ سنٹر کی رپورٹ کے متعلق اس رحجان میں تیزی کیساتھ تبدیلیاں آرہی ہیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بی بی سی نے پوسٹ کیا ہے جو آپ کو اس کی بات کی تصدیق کریگا۔