بینک سروسیس کے لئے 20جنوری سے چارجس میں اضافہ۔ معلوماتی ویڈیو

معمولی لین دین‘ چیک بک کی اجرائی ‘ پیسوں کی منتقلی اور دیگر بینک سروسیس پر پہلے سے ہی بینک انتظامیہ اپنے کھاتہ داروں سے بالراست پیسے وصول کرتا ہے مگر 20جنوری 2018سے چارجس کے نام پر کھاتہ داروں سے وصولی جانے والے پیسوں میں اضافہ ہونے جارہے ۔ اس ویڈیوکن سروسیس پر چارجس میں اضافہ ہوا ہے اس کی تفصیلات پیش کی گئی ہے ۔ ویڈیو کا مشاہدہ کریں اور جانیں ۔