بیماریوں کا علاج۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں۔ ویڈیو

دوائیاں جس کو لوگ بھول چکے ہیں‘ علاج کرانا سنت ہے مگر حرام چیز سے علاج کرانے سے منع کیاگیا ہے ۔ اللہ تعالی نے حرام چیز سے علاج میں شفاء نہیں دیں گے۔سکون اور زندگی میں خوشی کے لئے تہجد میں سورہ بقراء کی تلاوت۔زم زم اس قدر شفاء ہے کہ پیٹ بھرزم زم کا پانی پینے سے صحت وتندرستی ملتی ہے۔۔

یہاں تک آخری درجہ کا کینسر بھی ہو تو مریض جب بکثرت زم زم پیئے گا تو اس کا آخری مرحلے کے کینسر بھی جڑ سے ختم ہوجاتا ہے۔

احادیث میں ایسے بے شمار علاج پوشیدہ ہیں جس سے اگر انسان کی موت نہ لکھی ہوتو شفا یقینی ہے ۔ صرف ہمیں ان چیزوں کا جائزہ لینا اور غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے