بہترین عمل:ویڈیو ایک سعودی پولیس عہدیدار نابینہ شخص کو حجر اسود کا بوسہ لینے میں مدد کرتا ہوا

مکہ مکرمہ:سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں کی بینائی سے محروم شخص کے ساتھ خیرسگالی کا مظاہرہ انٹرنٹ پر شہرت بٹور رہا ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=e7ni0J2SsE4

العربیہ کے مطابق کعبتہ اللہ میں متعین پولیس عہدیدار جب دیکھا کہ ایک نابینہ شخص کو اپنے بچے کے ساتھ حجر اسود کا راستہ تلا ش کررہا تھا تو وہ اس شخص کی راستہ دیکھانے کے لئے آگے آیا۔

بعدازاں اس کے بیٹے نے بھی اپنے والد کے کاندھوں کو پکڑ کر مقدس فریضہ ادا کرنے میں مدد کی ۔