جاموئی۔ضلع کے یونٹ میں ’سوچ جاموئی ‘ سوست جاموئی ‘ اور ’بیٹی بچاؤ‘ بیٹی پڑھاؤ‘ مہم کی تشہیر کے لئے اسکول کے جاری کردہ میٹریل میں غلطی سے پاکستانی لڑکی کی ایک تصوئیر شائع ہوگیا۔
پٹنہ کے سپراب انٹرپرائزش نے پاکستانی لڑکی پر مشتمل بک لیٹ کی اشاعت عمل میں لائی ہے جس کو علاقے کے اسکولوں میں تقسیم کیاگیا ہے۔ ضلع کوارڈینٹر اور سنیٹیشن اور واٹر سدھیر کمار نے نوٹس بکس کی تقسیم
Photo of Pakistani girl used on notebook of 'Clean Jamui, Healthy Jamui' campaign, girl is seen painting Pakistan's flag in the photo. Notebook has been distributed in all schools in the area. District Coordinator of sanitation & water Sudhir Kumar says, 'it was a mistake' #Bihar pic.twitter.com/oicZnSBL0N
— ANI (@ANI) May 5, 2018
اس تصوئیر میں لڑکی پاکستان کا جھنڈہ ڈرائینگ کرتے ہوئے بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
مذکورہ لڑکی کی تصوئیر متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں کی ویب سائیڈس پر موجود ہے جو پاکستان میں تعلیم کو فروغ دینے کوشاں ہیں جس میںیونیسیف بھی شامل ہے۔