بھیم آرمی کے چیف چندرشیکھر آزاد کا بڑا بیان ‘وزیراعظم کومبینہ طور پر سب سے بڑا جھوٹا کہا۔ ویڈیو

بھیم آرمی کے چیف چندرشیکھر آزاد راون سے جب پوچھاگیا کہ بہوجن سماج وادی پارٹی کی صدر مایاوتی کیسے ہیں تو انہوں نے کہاکہ وہ بہوجنوں کے لئے کام کرتی ہے پھر

جب پوچھا گیا کہ اکھیلیش یاد و کیسے ہیں تو کہاکہ بہوج سماج کے لئے کام کررہے ہیں اور جب راہول گاندھی کے لئے پوچھا گیاتو بھاجپاکے خلاف سنگھرش کرنے والا لیڈر کا درجہ دیا

اور جب وزیراعظم نریندر مودی کے متعلق پوچھا گیاتو انہوں نے کہاکہ مودی جی سب سے بڑے جھوٹے ہیں۔ اس انٹرویو میں آزاد نے اپنے سیاسی مستقبل کے متعلق باتیں کی اور فرقہ پرست طاقتوں سے مقابلے ‘ بہوجن سماج کو ائین کے مطابق حق دلانے کی جدوجہد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں