بھاجپا کی میں بھی چوکیدار ہوں مہم ڈاکٹر رام پنیانی کا ایک شو۔

ابھی چند دن پہیلے اس ملک کے وزیراعظم نے اپنے نام کے آگے شوشل میڈیا پر چوکیدار کا لفظ لگایا، اور انکے دیکھا دیکھی بی جے پی کے اکثر لیڈروں نے یہ کام کیا۔
دراصل پچھلے کئی مہینوں سے راہل گاندھی کہیں بھی جاتے تو ایک نعرہ لگاتے کہ "چوکیدار” عوام اسکے جواب میں "چور ہے” کا لفظ جوڑ دیتی تھی۔
در اصل انکا نعرہ خاص طور پر رافیل سودے کو لیکر ہوتا ہے جس کے بارے اس ملک میں بہت بحث چل رہی ہے لوگوں کا الزام ہے کہ حکومت نے اس سلسلے میں بہت بڑی بے ایمانی سے کام لیا ہے۔
لوگوں کا الزام ہے کہ کیوں طیارے کی قیمت بڑھا دی گئی۔ اور کیوں انیل امبانی کو اسکی ذمہ داری دی گئی، مگر ان سارے سوالات کا جواب حکومت کے پاس نہیں ہے۔ دکھیں پوری ویڈیو۔
(سیاست نیوز)