بتیس سال میں کڑھائی سے کپڑے پر قرآن پاک کی تحریر۔ ویڈیو

گجرات کے احمد آباد کی ساکن نسیم اختر نے1987میں اس عظیم کام کی شروعات کی تھی‘بتیس سال باوضووقت گذار‘ وہ چاہتی ہیں مدینہ شریف کی لائبریری میں قرآن رکھا جائے‘ نسیم آختر کی خواہش ہے کہ ان کا یہ قرآن پاک کا نسخہ گنیز بک آف ورلڈ ریکاڑ میں ائے

فیصل آباد سے کپڑا منگواتی ‘ 55کیلوگرام وزن22انچ لمبائی‘ 15انچ چوڑائی‘کالے اور گلابی دھاگے کا استعمال کیاگیا ہے اس کام عظیم کام میں۔