ممبئی:جمعہ کی ابتدائی ساعتو ں میں بالی ووڈ اداکار اندر کمار اس دنیا سے چل بسے۔
Twitterati mourn untimely death of Wanted actor #InderKumar https://t.co/aMrLp9vanU
— India TV (@indiatvnews) July 28, 2017
مذکورہ 44سالہ اداکارہ تقریبا رات دوبجے کے قریب اندھیری ممبئی میں چوتھی منزل پر واقعہ اپنی رہائش میں دل کا دورہ پڑاتھا۔
انہوں نے بیس سے زائد فلموں میں کام کیاتھاجس میں ’ وانٹیڈ ‘ اور تم کو نہ بھول پائیں گے کافی مقبول ہوئی۔مذکورہ اداکار ان دنوں میں اپنی آنی والی فلم‘ پھٹ پیڈ ہے یار‘کی شوٹنگ میں کافی مصروف تھے۔آج شام کو ہی یاری روڈ شمشان میں ان کے آخری رسومات انجام دئے جائیں گے