بارسیلونہ:اسپین میں سمندر کے کنارے بسے شہر بارسیلونہ میں علیحدہ دہشت گرد حملے کے ذریعہ ڈرائیورس نے پیدل چلنے والوں کو رونددیاجس کی وجہہ سے 13لوگوں کی موت اور ایک سوسے زائد کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
پہلے حادثہ جس کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ گروپ نے لی ہے میں ایک سفید ویان جمعرات کے روزدوپہر میں سیاحوں مرکزی بھرے ہوئے سنٹرل بارسیلونہ میں داخل ہوئی اور لوگوں کو روند کر چلی گئی جبکہ اس ہولنا ک واقعہ میں13لوگوں کی موت واقعہ ہوئی۔
Victims were seen lying on Barcelona streets after a van jumped the sidewalk and crashed into a crowd of people Thursday. #BarcelonaAttack pic.twitter.com/hC4IAbuN5v
— China Xinhua News (@XHNews) August 18, 2017
اس کے تقریبا 8گھنٹوں بعد کامیبریلس جو ساوتھ بارسیلونہ سے 120کیلو میٹر فاصلے پر واقعہ میں ایک اڈی A3کارپیدل رہروجنکشن میں داخل ہوئی اور چھ شہریوں کو زخمی کردیا۔
"Families were screaming for their kids."
Chilling eyewitness accounts from the attack on Barcelona: https://t.co/DMRBacqdOm pic.twitter.com/L9ePT0IedC
— BBC News (World) (@BBCWorld) August 18, 2017
جن میں سے ایک حالت کافی نازک بتائی جارہی ہے انتظامیہ نے بتایا کہ ایک پولیس افیسر بھی اس واقعہ میں زخمی ہوا ہے۔
اسی دوران پولیس نے پانچ حملہ آواروں کو فائیرنگ میں ہلاک کردیاجو دھماکو بیلٹ باندھے ہوئے تھے۔
پولیس نے کہاکہ وہ ’’ کامیبریلس میں مارے گئے دہشت گردوں کے برسیلونہ میں پیش ائے واقعہ سے رابطے کی جانچ کررہی ہے۔
بارسیلونہ میں پیش ائے واقعہ کے بعد مشہور شہر لاس رامبلاس کی سڑکوں پر چاروں طرف نعشیں اور زخمی حالت میں لوگ پڑے ہوئے دیکھائی بھی دئے۔ حالیہ دنوں میںیوروپی شہروں میں پیش ائے حملوں میں دہشت گردوں نے گاڑیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔
You must be logged in to post a comment.