شیوو پور: مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک کسان کوجمعرات کے روز اسٹیٹ بینک آف انڈیا( ایس بی ائی) نے مہاتماگاندھی کی بناء تصوئیر والے 2000کے نوٹس سربراہ کئے۔
Sheopur (Madhya Pradesh): Farmer receives Rs 2000 notes from SBI Bank without Mahatma Gandhi's image pic.twitter.com/To8yiFIFxq
— ANI (@ANI) January 5, 2017
ایس بی ائی افیسر آر کے جین نے اپنے وضاحت میں کہاکہ یہ جعلی کرنسی نہیں ہے بلکہ غلط پرنٹنگ کا نتیجہ ہے اور مزیدکہاکہ کرنسی کو جانچ کی جائے گی۔’’
It is not fake currency, it is a misprint; sent it for probe: RK Jain, SBI officer on Rs 2000 notes without Mahatma Gandhi's image pic.twitter.com/PiXAlMI5vP
— ANI (@ANI) January 5, 2017
یہ واقعہ ایس بی ائی کی شیوپوری روڈ برانچ پر پیش آیا‘‘۔نوٹ جعلی نہیں تھے ‘ مگر شائد ہوسکتا ہے اس میں پرنٹنگ کی غلطی ہے‘ کرنسی واپس لے لی گئی ہے اور اس میں جلد اس جلد جانچ کے ذریعہ نقص کے اسباب تلاش کرلئے جائیں گے‘‘ شیووپوری ڈسٹرکٹ منیجر ایس بی ائی‘اکاش سریواستو نے ٹائمز آف انڈیاسے بات چیت کے دوران یہ بات کہی۔