ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے۔ جس کے مطابق دعوی کیاجارہا ہے کہ ویڈیومیں دیکھایاجانے والے آلہ عورتوں کی زبان ‘ سونچ سمجھنے کی اہلیت رکھتا ہے۔
عام طور پر شوہر یا اپنے قریبی دوست سے بہت ہی الگ انداز میں بیوی یا گرل فرینڈ ناراضگی کااظہار کرتے ہیں جس کو سمجھنے سے مرد حضرات قاصر ہیں اور یہی وجہہ آپسی تعلقات میں کشیدگی کاسبب بنتا ہے۔
آزدواجی رشتوں اور کھٹاس ‘ دوستی میں دراڑ سے بچنے کے لئے مذکورہ آلہ کا استعمال فائدہ مندثابت ہوسکتا ہے۔ اس آلہ کو عورتوں کی زبان کا مترجم قراردیا جارہا ہے جو بڑی آسانی کے ساتھ عورتوں کے ذہن ودل کی باتوں کاجائزہ لے کر صحیح جواب دیے گا
۔ پیش ہے یہ ویڈیو