پچاس سال نہیں عوام پچاس ہفتوں میں کردے گی فیصلہ۔اکھیلیش یادو
این ڈی ٹی وی کے پروگرام یوا میں بے باک صحافی راویش کمار کے ساتھ اترپردیش کے سابق چیف منسٹراو رسماج وادی پارٹی صدر اکھیلیش یادو تھے ۔
جنھوں نے تعجب خیز انداز میں میں بی جے پی کے لوگ پچاس سال کی بات کرتے ہیں وہ توقف کریں پچاس دنوں میں عوام فیصلہ کردے گی۔
عظیم اتحاداور آر ایس ایس کی ملک کو بانٹنے کی سیاست پر بات کرتے ہوئے اکھیلیش یادو نے کہاکہ بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو روکنے کے لئے اگے مجھے دوقدم پیچھے بھی ہٹنے کی ضرورت پڑیگی تو بھی ہٹوں گا
۔تقریبا ایک گھنٹے پر مشتمل اس انٹرویو میں اترپردیش میں سماج وادی پارٹی کی شکست سے لے کر بی جے پی کے موجودہ اقتدار میں دلتوں اور اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور جھوٹ پر مبنی پروپگنڈوں کے سہارے آر ایس ایس کی مہم پر بھی بات کی گئی۔
پیش ہے مذکورہ مکمل ویڈیو