ایم سی ڈی 2017انتخابات کے کامیاب مسلم امیدوار

نئی دہلی:مسلسل تیسری مرتبہ راجدھانی دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشنوں پر ارویندکجریوال کے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کو شکست کرتے ہوئے بی جے پی نے اپنے قبضہ برقراررکھا۔

یہاں پر تینوں کارپوریشن( این ڈی ایم سی‘ ایس ڈی ایم سی‘ ای ڈی ایم سی) کے نتائج برآمد ہوئے جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے
بی جے پی ۔184وارڈس‘عام آدمی پارٹی۔46وارڈس‘کانگریس پارٹی۔30وارڈس ‘دیگر ۔10وارڈس‘

نیچے ایم سی ڈی الیکشن2017نتائج میں کامیاب مسلم امیدواروں کی بھی فہرست پیش کی جارہی ہے۔
عآپ ۔ محمد صادق ۔ بللی مارن
کانگریس ۔اے محمد اقبال ۔ دہلی گیٹ
کانگریس ۔ سلطان احمد۔ جامعہ مسجد
عآپ۔ شاہین ۔ قریش نگر
عآپ۔عبدالواجد خان۔ عبدالفضل انکلیو
کانگریس۔ یسمین قدوائی۔ دریاگنج
عآپ۔ عبدالرحمن۔ چوہان بنگر
عآپ۔ سازید۔ کردم پوری
عآپ ۔ محمد طاہر حسین۔ نہرو وہار
بی ایس پی۔شیکیلہ بیگم۔ سلیم پور
عآپ ۔ شکیلہ بیگم۔ مصطفےٰ آباد
کانگریس۔شعیب دانش۔ ذاکر نگر
کانگریس۔ سیما طاہر۔ بازار سیتا رام
عآپ۔شائستہ ۔ سری رام کالونی