آپ پر نظر
گوگل میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ آپ کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا اہلیت رکھتا ہے‘ چاہئے آپ اس کو پسند کریں نہ کریں۔ یہاں پر مشاہدہ کریں کہ کس قدر آپ کوجانتا ہے اور اس تفصیلات کے ساتھ کیاکرتا ہے
گوگل کے پاس تفصیلات اکٹھا کرنے کے دوراستے ہیں
فعل کلکشن میں گوگل پرڈاکٹ آپ کی پرسنل جانکاری فراہم کرنے میں اس کی مدد کرتے ہیں‘ جیسے جی میل کا استعمال اور اس کا سرچ جبکہ دوسرا غیر فعل ذرائع ‘ اس میں بناء صارف کی جانکاری کے لئے بعض اوقات تفصیلات اکٹھاکرنے کا عمل ‘ جیسے پس منظر میں کام کرنے والے ایپ‘ گوگل کے اشتہاری ٹولس اور انڈرائیڈ اپریٹنگ سسٹم۔
گوگل آپ کی تفصیلات کے ساتھ کیاکرتا ہے
اپنے کئی پراڈکٹس کے ساتھ مندرجہ بالا دوطریقوں سے گوگل آپ کے رویہ کے متعلق جانکاری حاصل کرتا ہے‘اس میں ان لائن او رحقیقی دنیا دونوں شامل ہوتے ہیں‘ اور ہمارے اوپروسیع پروفائیل تیار کرتا ہے۔
گوگل نہ صرف آپ کی تفصیلات اکٹھاکرتا ہے یومیہ اساس پر اس کے پراڈکٹ استعمال کرنے والوں کے ذریعہ اپنے منتخبہ اشتہارات کو فروغ دیتا ہے اور اس سے کمائی بھی کی جاتی ہے۔
گوگل کی مجموعی آمدنی کا 80فیصد صرف اشتہارات کے بزنس سے ہے ۔پچھلے سہ ماہی میں کمپنی نے 32.6بلین ڈالر کی کمائی اشتہارات سے کی ہے جبکہ 6.6بلین دیگر ذرائع سے کمائے ہیں
ایک روز میں اوسطً گوگل آپ سے کیاسیکھتا ہے
گوگل کے پاس حاصل جانکاری کے مطابق آپ کی چہل قدمی‘ دوڑ یا گاڑی میں سفر کرنے تک کی جانکاری جمع کرتا ہے۔
کام پر جانے کے لئے اگر آپ میٹرو لیتے ہیں تو گوگل میاپ آپ کے ائی پی ایڈرس کے ذریعہ جی پی ایس کی مدد سے آپ کا لوکیشن معلوم کرتا ہے۔
آپ کے قرینی سل فون ٹاؤر یا وائی فائی کی مدد سے بھی یہ وہ کام کرسکتا ہے
آپ کی سرچ ہسٹری بھی گوگل ریکارڈ کرتا ہے اور اس کا استعمال آپ کی دلچسپی کے متعلق اشتہارات کا نشانہ پورا کرتا ہے۔
آپ کی پروفائیل میں میوزک ایپ کا ریکاڈر اور میوزیک سے دلچسپی کو بھی شامل کرتا ہے اور آپ کے لئے اس سے متعلق اشتہارات بھی بھیجتا ہے
جو آپ خریدتے ہیں
گوگل پے پر نہ صرف آپ کے ڈیبٹ او ر کریڈیٹ کارڈ کی تفصیلات ہوتی ہیں ‘ یہ آپ کے خاص لین دین جیسے آپ کوئی چیز خریدتے ہیں‘ کتنے بار آپ نے خریدی کی ‘ دوکان کا نام اور لوکیشن بھی اکٹھا کرتا ہے۔
آپ کے لئے منتخب اشتہارات بھیجنے کے اس کا استعمال کیاجاتا ہے
آہ کی ای میلز کی اسکیننگ
گوگل آپ کا ای میل کی اسکیننگ بھی کرتا ہے تاکہ آپ کی دلچسپی معلوم کرسکے۔ آپ کو ملنے والے او ربھیجے گئے ای میلز کی بنیاد پر آپ کے لئے اشتہارات کا کو قطعیت دیتا ہے
اس سے چھٹکارہ ناممکنات میں ہے
انڈرائیڈڈیوائس پر اگر پر تھرڈ پارٹی ایپس بھی استعمال کررہے یں تو گوگل کو اس کی جانکاری ہوتی ہے۔یوٹیوب ریکارڈس کون سے ویڈیوز اورکب او رکہاں دیکھا ہے۔ اس کو اس وقت بھی چل جاتا ہے جب غیر گوگل ویب سائیڈ پر بھی یوٹیوب کا ایک ویڈیو دیکھتے ہیں۔
انڈرائیڈ اور کروم گوگل ڈاٹاکلکشن ڈرائیورمیں اہم پلیٹ فارم ہیں۔یہا ں تک کے غیر گوگل او ایس جیسے ایپل کا ائی او ایس سے بھی گوگل آپ کی تفصیلات اپنے بڑے پیمانے کی اشتہاری سرویس کے ذریعہ حاصل کرنے کا اہل ہے