صدقہ کے متعلق حضرت علیؓ نے صدقہ کی وضاحت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے کہ اپنے حصہ کے مال سے کسی مستحق کی مدد کرنا صدقہ ہے۔
ماں بات کی کو شفقت سے ساتھ دیکھنا صدقہ ہے۔ کسی انسان کو مسکراکر دیکھنا بھی صدقہ‘ اللہ کی مخلوق کے راستے سے کانٹے او رپتھر ہٹانا بھی صدقہ ہے۔ کسی پیاسے کو پانی پلانا بھی صدقہ ہے۔
ماں کا احساس کرنا‘ بیوی کا خیال رکھنا‘ دوست سے وفا کرنا ‘ رشتہ داروں کا خیال رکھنا بھی صدقہ ہے‘ کسی یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا بھی صدقہ ہے ۔ اے انسان یا د رکھنا ہر وہ عمل صدقہ ہے جس سے اللہ کی مخلوق کوکوئی فائدہ پہنچے۔