مولانا شیخ محمد اقبال سلفی کہہ رہے ہیں کہ اپنی خوشیوں کا ذکر لوگوں سے نہ کریں اور اللہ کے رسول مقبول صلی اللہ وعلیہ سلم نے لوگوں سے خوشیاں پوشید ہ رکھنے کی تلقین کی ہے ۔
مولانا شیخ محمد اقبال سلفی نے بتایا کہ عموما ایسا کرنے سے نظر لگ جاتی ہے اور انسان کوپریشانیو ں کاسامنا کرنا پڑتاہے۔
انہو ں نے مزیدکہاکہ عموما عورتیں اس قسم کا کام کرتی ہیں جس کی وجہہ سے گھروں میں مشکلات پید اہوتی ہیں لہذابڑی باتیں کرنے سے پرہیز کریں اور اپنی خوشیوں کا لوگوں کے سامنے تذکرہ کرنے سے گریز کریں۔