حیدرآباد : انقلابی شاعر غدر نے پہلی مرتبہ حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ ضلع الوال کے وینکٹا پور سے میں انہوں نے ووٹ ڈالا ۔
اس موقع پر انہوں نے ممتا پھولہ اور ڈاکٹر بی ۔ آر ۔ا مبیڈکر کی تصویر ہاتھ میں لئے تھے ۔واضح رہے کہ غدر نے کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا ۔