انسٹاگرام میں اپنے تصوئیر کے متعلق بھدے تبصرے پرکاجل کاجواب

ممبئی:کسی اسٹیج اداکارکے لئے جس کے بڑی تعداد میں مداح ہوں اس پر اپنے بچاؤمیں بھدے تبصرے کرنے والوں کاجواب دینا مشکل ہوجاتا ہے ۔

کاجل اگروال جس کے سوشیل نٹ ورکنگ ویب سائیڈس پر لاکھوں چاہنے والے موجود ہیں۔

حالیہ دنوں میں کاجل اگروال نے اپنی ایک خوبصورت سفید لباس میں تصوئیرانسٹاگرام پر پوسٹ کی ۔

کسی ایک بے ہودہ نے بھدے ریمارکس کئے۔

اداکارہ نے نہایت عقلمندی کا کام کرتے ہوئے اس کے تبصرے پر کوئی جواب دئے بغیر ‘ پوسٹ پرسے ریمارک کو نہ ہی ہٹایا اور نہ ہی اسے بلاک کیا۔