پیپسی کو کی موجودہ سی ای او اندرا نویہ جو ہندوستانی نژاد امریکی ہیں اور انہیں ’دنیا کے سو طاقتور ترین خواتین ‘کی فہرست میں شامل کیاگیا ہے۔
نویہ کا تعلق ٹامل خاندان سے ہے جو چینائی میں رہتا تھا ‘ انہو ں نے اسکول تکمیل کرنے کے بعد ائی ائی ایم کلکتہ میں شمولیت اختیار کی اور ایم بی اے کیا۔
بعد ازاں انہوں نے 1978میں یل اسکول آف مینجمنٹ میں داخلہ لیا اور پبلک اور پرائیوٹ مینجمنٹ میں ماسٹرس کی ڈگری حاصل کی۔
پانی کی قلت سے دوچار ان کی چینائی کے گھر کی داستان بیان کرتے ہوئے نویہ نے بتای اکہ وہ کس طرح رات میں ریسپشنسٹ کی ملازمت کرتی تھی اور تعلیم مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ گھر کا خیال بھی رکھتی تھیں۔
ویڈیو دیکھیں