انتخابی دھاندلیوں کے انسداد کیلئے مبصرین کے تقررات

عوام اور سیاسی کارکنوں کو فون پر شکایات درج کروانے کی سہولت
حیدرآباد ۔ /10 اپریل (سیاست نیوز) پارلیمانی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسررجت کمارکی جانب سے ریاست کے 17 حلقہ جات کیلئے مبصر ین اور اسسٹنٹ رٹرننگ آفیسرس کا تقرر عمل میں لایا گیا ہے ۔ رائے دہندے اور سیاسی پارٹیوں کے کارکن رائے دہی کے دوران کسی بھی قسم کی دھاندلیوں کے خلاف ذیل میں دیئے نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں۔حلقہ لوک سبھا حیدرآباد کیلئے 7 اسمبلی حلقوں ملک پیٹ : دیویندر 7993360276، ایچ گاندھی 8088155555، کاروان : ملکارجن شرما 6309062592 ، اپا راؤ 9948760018 ، گوشہ محل : یادیا 7995079897 ، وی پربھاکر 8074921050 ، چارمینار: سدھیر 7995020414، ستیہ نارائنا 8522877762 ، چندرائن گٹہ: ایم نریندر 7207888760 ، لکشمن راؤ 9959246359 ، یاقوت پورہ: رادھا رمنا ریڈی 9440091933 ، بہادر پورہ : راما سوامی 9000247064 ، لکشمی نارائنا 9948405404 ۔ حلقہ لوک سبھا سکندرآباد کیلئے مشیرآباد : اجئے کمار 9848344437، وینکٹیش 9440676924، عنبر پیٹ: اے رمیش کمار 9849721109 ، شام سندر 9989118228 ، خیریت آباد : پرسنا 9491884184 ، ملا ریڈی 8341092638، جوبلی ہلز: این چوہان 6309919073 ، پراوین 9515118538 ، صنعت نگر: ٹی روی کمار 9059121212 ، ایل پرکاش کمار 949884987 ، نامپلی : سرینواس راؤ 9848410370 ، اکرم علی 9000581122 ، سکندرآباد : روی کمار 9059043200 ، ستیہ نارائنا 9440899806 ۔ حلقہ لوک سبھا میڑچل کیلئے میڑچل: وی لچی ریڈی 7995073744 ، ملکاجگیری: کے وینو گوپال 9989930330 ، قطب اللہ پور : وی وکٹر 6309920620 ، کوکٹ پلی : وی ممتا9849905774 ، اوپل : بی بالا شیکھر 9849907636 ۔ حلقہ لوک سبھا چیوڑلہ کیلئے ابراہیم پٹنم : سی امریندر9849904206 ، مہیشورم : سی ایچ رویندر ریڈی 7995086353 ، راجندر نگر : سی چندرا کلا 9849904207 ، شیر لنگم پلی : ٹی وینکنا 9618249933 ، چیوڑلہ: وی ہنمنت ریڈی 9652187655 ۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے مقرر کئے گئے مبصرین کے نمبرات اس طرح ہیں: حلقہ لوک سبھا حیدرآباد کیلئے وجئے چودھری 6309025512 ، عتیق احمد 6309025513 ۔ حلقہ لوک سبھا سکندرآباد کیلئے امیت جین 6309025514 ، ہیمنت کمار 6309025515 ۔ حلقہ لوک سبھا ملکاجگیری کیلئے شراون کمار 9414152444 ۔ حلقہ لوک سبھا چیوڑلہ کیلئے آشیت تیواری 9425188557 ۔