مسٹر ٹیلرسن اس ویڈیومیں صاف طور پر یہ کہتے ہوئے سنے او ردیکھے جاسکتے ہیں کہ وہ سعودی عربیہ اور دنیا بھر میں میں موجودشدت پسندی پر مشتمل کتابوں کی جانچ کے لئے امریکہ نے ریاض میں ایک دفتر قائم کیا ہے
جس کی تعلیم بھی دی جاتی ہے جس کو تبدیل کرکے سعود ی عرب میں تعلیم کے لئے نئی کتابیں پیش کی جارہی ہیں اور یہ کتابیں دنیابھر میں تقسیم بھی کی جارہی ہیں اورتمام کتابیں فی الحال تقسیم کے بعد پڑھائی بھی جارہی ہیں۔
مسجد کے نوجوان امام کو راست وائٹ ہاوز کے کنٹرول کے تحت تیار کیاجارہا ہے۔ وہابی نظریہ کی تمام مواد ‘ لٹریچر کو ضائع کرنے کی شروعات عمل میں آچکی ہے۔