واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے پی رکے روز ٹرمپ انتظامیہ کو جزوی سفری امتناع کے لئے منظوری دی ہے جو ایران ‘ لیبیا‘ صومالیہ ‘ سوڈان ‘ سیریہ اور یمن کی لوگوں کے لئے عائد کیاگیا ہے۔
US Supreme Court revives Donald Trump travel ban orderhttps://t.co/8OAjt13jGh
— Zee News English (@ZeeNewsEnglish) June 26, 2017
ہیل کی خبر ہے معزز عدالت نچلی عدالت کی جانب سے ایمگریشن امتناع کے متعلق جو ملک گیر سطح پر عائد کیاگیاسنائے گئے حکم کے خلاف دائر کردہ درخواست پر بھی سنوائی سے اتفاق کیا ہے۔ عدالت مذکورہ مقدمے پر سنوائی اکٹوبر میں کریگا۔
#BREAKING: The US Supreme Court has partially allowed Trump's travel ban to take effect until case is decided pic.twitter.com/e8ksTpSQ6n
— i24NEWS English (@i24NEWS_EN) June 26, 2017
اس فیصلہ کے بعد امریکہ آنے والے کسی بھی شخص کو منظور شدہ رشتہ امریکی کے کسی بھی شخص یا ادارے سے نہیں ہوگا وہ امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیاجائے گا۔ اور جو لوگ اپنا رشتہ بتانے یا ثابت کرنے میں کامیاب رہیں گے انہیں ہی امریکہ میں داخل ہونے دیاجائے گا۔
مذکورہ احکامات اندرون 72گھنٹے نافذ کردئے جائیں گے۔
جاریہ سال کی ابتدائی جنوری میں امریکی حکومت کی جانب سے سفری امتناع عائد کردئے جانے کے بعد عدالت نے اس کو امتیازی سلوک قراردیتے ہوئے روک دیاتھا۔مذکورہ ترمیم شدہ سفری امتناع بھی ان ممالک کے مندوبین کے لئے جن کی اکثریت مسلمان ہے۔