واشنگٹن:صوبے کے دوائیرلائنس کمپنیوں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق درجنوں میڈایسٹ باشندوں کو لیکر آنے والے ہوائی جہازوں میں امریکی نے بڑے پیمانے پر الکٹرانک آلات جیسے لیاپ ٹاپس او ر کیمرہ ساتھ رکھنے پر امتناع عائد کرنے کی امریکہ تیاری کررہا ہے۔
#UK imposes ban on carrying laptops as part of cabin baggage on Britain-bound passenger #flights from six Muslim-majority countries.
— Press Trust of India (@PTI_News) March 21, 2017
سعودی ائیرلائنس نے ایک ٹوئٹ کیامگر فوری مذکور ہ ٹوئٹ کو ہٹالیا۔ رائل جارڈن ائیرلائنس نے اپنے مسافرین کو اس بات کی اطلاع دی کہ ہوائی جہاز میں الکٹرانک آلہ بشمول سیل فون کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
#US bans laptops, tablets from cabins on #flights from 10 aiports in 8 Muslim-majority countries.
— Press Trust of India (@PTI_News) March 21, 2017
رائل جارڈنین نے کہاکہ وہ تمام آلات ‘ بشمول لیاپ ٹاپ ‘ ٹابلائٹس‘ کیمرہ ‘ ڈی وی ڈی پلیئر اور الکٹرانک گیمس کو امریکی حکومت کے قوانین کے تحت چیک کئے جائیں گے جس کو نفاذ 21مارچ سے کیاگیاہے۔صرف سیل فونس اور میڈیکل آلات کو ہوائی جہاز میں امتناع سے خارج کردیا گیا ہے۔
بعد ازاں ٹوئٹ کو ہٹادیاگیا اور تجویز کے طور پر کہاگیا کہ ائیرلائنس نے قبل از وقت اطلاع عام کردی ہے۔سی این این کی خبر کے مطابق امریکی عہدیداروں نے کہاکہ ہے کہ امتناع کا مقصد القاعدہ کی بحیرہ عرب یا اے کیو اے پی میں دی گئی دھمکیوں کے متعلق ہے۔
اپنے ایک بیان میں یو ایس امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی نے کہاکہ’’سکیورٹی اقدامات پر ہم کوئی تبصرہ نہیں کریں گے‘ حسب ضرورت ہم اطلاعات ضرور فراہم کریں گے‘‘۔
فینانسل ٹائمز کے مطابق جس میں ایک امریکی عہدیدار کو حوالے دیا گیا ہے کہ نئے قوانین اٹھ میڈل ایسٹ شہریوں پر لاگوہونگے‘ بشمول مصر‘ جارڈن‘ سعودی عربیہ اور یواے ای شامل ہیں۔